Products – Conatural http://urdu.conaturalintl.com/u Best, Organic Skin & Hair Care Products In Pakistan Sat, 28 Dec 2024 11:56:35 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=5.0.22 http://urdu.conaturalintl.com/u/wp-content/uploads/2018/09/cropped-logo-32x32.png Products – Conatural http://urdu.conaturalintl.com/u 32 32 ے بی شیمپو اورباڈی واش http://urdu.conaturalintl.com/u/product/%db%92-%d8%a8%db%8c-%d8%b4%db%8c%d9%85%d9%be%d9%88-%d8%a7%d9%88%d8%b1%d8%a8%d8%a7%da%88%db%8c-%d9%88%d8%a7%d8%b4/ http://urdu.conaturalintl.com/u/product/%db%92-%d8%a8%db%8c-%d8%b4%db%8c%d9%85%d9%be%d9%88-%d8%a7%d9%88%d8%b1%d8%a8%d8%a7%da%88%db%8c-%d9%88%d8%a7%d8%b4/#respond Fri, 21 Dec 2018 08:38:31 +0000 http://urdu.conaturalintl.com/u/?post_type=product&p=428 تمام اقسام کی جلد اور بالوں کے لیے قدرتی اور نامیاتی فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ اور ایس ایل ایس سے پاک پیرابنز سے پاک سیلکیکونز سے پاک سلفیٹ سے پاک ٹرائی کلوسنز سے پاک یو وی … Readmore

The post ے بی شیمپو اورباڈی واش appeared first on Conatural.

]]>
تمام اقسام کی جلد اور بالوں کے لیے
قدرتی اور نامیاتی
فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ اور
ایس ایل ایس سے پاک
پیرابنز سے پاک
سیلکیکونز سے پاک
سلفیٹ سے پاک
ٹرائی کلوسنز سے پاک
یو وی سے حفاظت
آرٹیفشل ماسک سے پاک
پیڑولیم جیلی سے پاک ہیں۔

:فوائد
ہماری ہلکی سلفیٹ سے پاک تیارکردہ شیمپو آسانی سے آپ کے بچوں کے جسم پے جمی میل کو ایک ہی دفعہ میں صاف کر دیتی ہے۔

:اہم اجزاء
چومومائل ایکسٹرکٹ۔ یہ موثر طریقے سے جسم کو ہائیڈدریٹ کرتا ہے ۔اور بالوں اور کھوپری کی نشوونما کرتا ہے۔
کیلنڈولہ ایکسٹرکٹ۔ یہ اپنے اینٹی فنگل، اینٹی سوزش اور اینٹی بیکٹریل خصوصیات کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ کیلنڈولہ ایکسٹرکٹ آپ کے بچہ کی جلد کو نرم و ملائم ، ہا ئیڈدریٹ اور کنڈیشنگ کرنے میں ہماری بے بی شیمپو اور بے بی واش کی مدد کرتا ہے۔
ایلوویرا۔ پرسکون ، تسکین بخش اور نمی کو برقرار رکھتا ہے۔

:استعمال
بچہ کے جسم اور بالوں میں لگائیں اور آہستہ آہستہ سے جھاگ بنائیں اور پھر دھولیں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے 18 ماہ کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔*
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔*
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح سے دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
صرف بیرونی استعمال کے لیے *

The post ے بی شیمپو اورباڈی واش appeared first on Conatural.

]]>
http://urdu.conaturalintl.com/u/product/%db%92-%d8%a8%db%8c-%d8%b4%db%8c%d9%85%d9%be%d9%88-%d8%a7%d9%88%d8%b1%d8%a8%d8%a7%da%88%db%8c-%d9%88%d8%a7%d8%b4/feed/ 0
بے بی آئل http://urdu.conaturalintl.com/u/product/%d8%a8%db%92-%d8%a8%db%8c-%d8%a2%d8%a6%d9%84/ http://urdu.conaturalintl.com/u/product/%d8%a8%db%92-%d8%a8%db%8c-%d8%a2%d8%a6%d9%84/#respond Fri, 21 Dec 2018 08:20:00 +0000 http://urdu.conaturalintl.com/u/?post_type=product&p=425 تمام اقسام کی جلد کے لیے قدرتی اور نامیاتی فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ اور ایس ایل ایس سے پاک پیرابنز سے پاک سیلکیکونز سے پاک سلفیٹ سے پاک ٹرائی کلوسنز سے پاک یو وی سے حفاظت … Readmore

The post بے بی آئل appeared first on Conatural.

]]>
تمام اقسام کی جلد کے لیے
قدرتی اور نامیاتی
فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ اور
ایس ایل ایس سے پاک
پیرابنز سے پاک
سیلکیکونز سے پاک
سلفیٹ سے پاک
ٹرائی کلوسنز سے پاک
یو وی سے حفاظت
آرٹیفشل ماسک سے پاک
پیڑولیم جیلی سے پاک ہیں۔

فوائد:
ہمارا کونیچرل بے بی آئل جو کہ قدرتی اور بالکل محفوظ ہے بچوں کی جلد کو نرم و ملائم، پرسکون اور تسکین بخش بناتاؤ ہے۔ ہمارا بے بی آئل تصدیق شدہ آئلز سے مل کر بنا ہوا ہے۔ ہمارا بے بی آئل بچوں کی نرم و نازک جلد کی قدرتی طریقے سے حفاظت کرتا ہے۔ ہمارا بے بی آئل بچوں کے جسم کے پرسکوں مساج کے لیے بہترین ہے۔

استعمال:
آہستہ آہستہ نرمی کے ساتھ بچوں کی جلد پر دائرہ کی صورت میں مساج کریں ۔
آنکھوں اور منہ میں جانے سے بچاہیں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے 18 ماہ کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح سے دھو* لیں۔
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
صرف بیرونی استعمال کے لیے *

The post بے بی آئل appeared first on Conatural.

]]>
http://urdu.conaturalintl.com/u/product/%d8%a8%db%92-%d8%a8%db%8c-%d8%a2%d8%a6%d9%84/feed/ 0
لیموں کا نباتاتی تیل http://urdu.conaturalintl.com/u/product/lemon-essential-oil-conatural/ http://urdu.conaturalintl.com/u/product/lemon-essential-oil-conatural/#respond Fri, 23 Nov 2018 14:16:08 +0000 http://urdu.conaturalintl.com/u/?post_type=product&p=360 نباتاتی نام۔ سٹرس میڈیکا لیمومن فوائد:۔ لیمن آئل نہ صرف آپ کے موڈ اور توجّہ کو بہتر بناتا ہے بلکہ آپ کو پر سکون اور متحرک بھی کرتا ہے۔ یہ بخار،انفیکشن، دمہ، جلد کی خرابیوں،بالو ں کو صحیح کرنا اور … Readmore

The post لیموں کا نباتاتی تیل appeared first on Conatural.

]]>
نباتاتی نام۔ سٹرس میڈیکا لیمومن

فوائد
لیمن آئل نہ صرف آپ کے موڈ اور توجّہ کو بہتر بناتا ہے بلکہ آپ کو پر سکون اور متحرک بھی کرتا ہے۔ یہ بخار،انفیکشن، دمہ، جلد کی خرابیوں،بالو ں کو صحیح کرنا اور تھکاوٹ دور کرتا ہے۔لیمن آئل آپ کی زندگی میں بہت سے پہلوؤں میں کام آتا ہے۔ مثلآگھر کی اشیاء کو صاف کرنے سے لے کر آپ کے دماغ کو توانائی اور ہوا کو تازہ کرنے میں مدد کرتا ہے۔
لیمن اسینشل آئل کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں۔
موڈ ٹھیک کرنا۔ ٹشو میں ۵ قطرے لیمن اسینشل آئل کے ڈالیں اور لمبے سانس لیں۔
اینٹی وائرل اور اینٹی فنگل۔ ڈیفیوزر میں ۲۰ قطرے لیمن اسینشل آئل ڈالیں۔
مچھر بھگائے۔ ڈیفیوزر میں ۲۰ قطرے لیمن اسینشل آئل ڈالیں۔
ہارٹ برن اور ریفلکس۔ ایک چائے کا چمچ اپنے پسندیدہ کئیر آئل اور ۲ چمچ لیمن اسینشل آئل کے ملائیں اور مساج کریں۔
اینٹی آکسیڈنٹ۔ ایک چائے کا چمچ اپنے پسندیدہ کئیر آئل اور ۲ چمچ لیمن اسینشل آئل کے ملائیں اور مساج کریں۔
اسینشل آئلز بیچوں ، چھال، تنے ، جڑوں ،پھولوں اور پودوں کے دوسرے حصوں ؤمیں پائے جانے والے قدرتی خوشبو والے عرقیات ہیں ۔اسینشل آئلز پودوں کی خصوصیات ، خوشبو اور ان پودوں جس سے یہ بنائے جاتے ہیں کی طبی طاقت کا مظہر ہونے ہیں۔ کونیچرل پر، خالص اسینشل آئلز کے حصول کے پورے عمل پر سخت خصوصی نگرانی کی جاتی ہے۔ اسینشل آئلز جب صحیح طریقوں سے استعمال کیا جائے تو بہت سی صحت کے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

استعمال
کونیچرل اسینشل آئلز کسی اور تیل اور موسچرائزرز کے ساتھ اور بیرونی طور پر استعمال کئے جا سکتے ہیں۔
۱۔ پانی سے بھرے ڈیفیوزر میں پانچ ۔ ساتھ قطرے ڈالیں ۔
۲۔ اوپر والے طریقے کی طرح لیکن پانی کی بجائے ریڈ ڈیفیوزر میں کسی اور تیل کے ساتھ تین ۔ پانچ قطرے استعمال کریں۔
3 مساج کے لیے چہرے اور جسم کے لئے اپنے پسندیدہ تیل ( مثلاََ ارگن آئل، زیتون کا تیل ، گری کا تیل اور بادام کا تیل ) کے مکسچر میں پندرہ قطرے حل کریں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ ایک سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔
-صرف بیرونی استعمال کے لیے

The post لیموں کا نباتاتی تیل appeared first on Conatural.

]]>
http://urdu.conaturalintl.com/u/product/lemon-essential-oil-conatural/feed/ 0
نیمبوگھاس کا نباتاتی تیل http://urdu.conaturalintl.com/u/product/lemongrass-essential-oil-conatural/ http://urdu.conaturalintl.com/u/product/lemongrass-essential-oil-conatural/#respond Fri, 23 Nov 2018 14:12:09 +0000 http://urdu.conaturalintl.com/u/?post_type=product&p=358 فوائد:۔ لیمن گراس آئل جسم کو ریوایٹیلیز اور جیٹلیگ کی علامات سے دور رکھتا ہے۔ یہ سانس لینے میں دشواری کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ پٹھوؤں اور جڑوں کے درد کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے، خون … Readmore

The post نیمبوگھاس کا نباتاتی تیل appeared first on Conatural.

]]>
فوائد

لیمن گراس آئل جسم کو ریوایٹیلیز اور جیٹلیگ کی علامات سے دور رکھتا ہے۔ یہ سانس لینے میں دشواری کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ پٹھوؤں اور جڑوں کے درد کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے، خون کی گردش کو صحیح کرتا ہے اور مہاسی اور آئلی جلد کو صاف کرتا ہے۔ یہ کھوپڑی میں تیل کی مقدار کو متوازن کرتا ہے اور بالوں کی نشوونما کو تیز کرتاہے اور یہ ہمہ قسمی کیڑوں کو بھگانے میں مفید ہے۔
اسینشل آئلز بیچوں ، چھال، تنے ، جڑوں ،پھولوں اور پودوں کے دوسرے حصوں ؤمیں پائے جانے والے قدرتی خوشبو والے عرقیات ہیں ۔اسینشل آئلز پودوں کی خصوصیات ، خوشبو اور ان پودوں جس سے یہ بنائے جاتے ہیں کی طبی طاقت کا مظہر ہونے ہیں۔ کونیچرل پر، خالص اسینشل آئلز کے حصول کے پورے عمل پر سخت خصوصی نگرانی کی جاتی ہے۔ اسینشل آئلز جب صحیح طریقوں سے استعمال کیا جائے تو بہت سی صحت کے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

استعمال
کونیچرل اسینشل آئلز کسی اور تیل اور موسچرائزرز کے ساتھ اور بیرونی طور پر استعمال کئے جا سکتے ہیں۔
۔ پانی سے بھرے ڈیفیوزر میں پانچ ۔ ساتھ قطرے ڈالیں ۔
۔ اوپر والے طریقے کی طرح لیکن پانی کی بجائے ریڈ ڈیفیوزر میں کسی اور تیل کے ساتھ تین ۔ پانچ قطرے استعمال کریں۔
مساج کے لیے چہرے اور جسم کے لئے اپنے پسندیدہ تیل ( مثلاََ ارگن آئل، زیتون کا تیل ، گری کا تیل اور بادام کا تیل ) کے مکسچر میں پندرہ قطرے حل کریں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ ایک سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔
-صرف بیرونی استعمال کے لیے

The post نیمبوگھاس کا نباتاتی تیل appeared first on Conatural.

]]>
http://urdu.conaturalintl.com/u/product/lemongrass-essential-oil-conatural/feed/ 0
نیرولی کا نباتاتی تیل http://urdu.conaturalintl.com/u/product/neroli-essential-oil-conatural/ http://urdu.conaturalintl.com/u/product/neroli-essential-oil-conatural/#respond Fri, 23 Nov 2018 13:30:05 +0000 http://urdu.conaturalintl.com/u/?post_type=product&p=355 نباتاتی نام : سٹرس آورنٹم امارہ فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ ایس ایل ایس سے پاک پیرابنز سے پاک سیلکیکونز سے پاک سلفیٹ سے پاک ٹرائی کلوسنز سے پاک یو وی سے حفاظت کریں آرٹیفشل ماسک سے … Readmore

The post نیرولی کا نباتاتی تیل appeared first on Conatural.

]]>
نباتاتی نام : سٹرس آورنٹم امارہ
فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔
ایس ایل ایس سے پاک
پیرابنز سے پاک
سیلکیکونز سے پاک
سلفیٹ سے پاک
ٹرائی کلوسنز سے پاک
یو وی سے حفاظت کریں
آرٹیفشل ماسک سے پاک
پیڑولیم جیلی سے پاک ہیں۔

:فواہد
نروولی آسینشل آئل دماغ کو پرسکون اور سر درد کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ جلد کے لیے یہ خراب خلیوں کو صحیح کرنے،زخموں اور جلد کے نشانات کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اسینشل آئلز بیچوں ، چھال، ؤتنے ، جڑوں ،پھولوں اور پودوں کے دوسرے حصوں ؤمیں پائے جانے والے قدرتی خوشبو والے عرقیات ہیں ۔اسینشل آئلز پودو کی خصوصیات ، خوشبو اور ان پودوں جس سے یہ بنائے جاتے ہیں کی طبی طاقت کا مظہر ہونے ہیں۔ کونیچرل پر، خالص اسینشل آئلز کے حصول کے پورے عمل پر سخت خصوصی نگرانی کی جاتی ہے۔ اسینشل آئلز جب صحیح طریقوں سے استعمال کیا جائے تو بہت سی صحت کے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

استعمال
کونیچرل اسینشل آئلز کسی اور تیل اور موسچرائزرز کے ساتھ اور بیرونی طور پر استعمال کئے جا سکتے ہیں۔
۔ پانی سے بھرے ڈیفیوزر میں پانچ ۔ ساتھ قطرے ڈالیں ۔
۔ اوپر والے طریقے کی طرح لیکن پانی کی بجائے ریڈ ڈیفیوزر میں کسی اور تیل کے ساتھ تین ۔ پانچ قطرے استعمال کریں۔
مساج کے لیے چہرے اور جسم کے لئے اپنے پسندیدہ تیل ( مثلاََ ارگن آئل، زیتون کا تیل ، گری کا تیل اور بادام کا تیل ) کے مکسچر میں پندرہ قطرے حل کریں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ ایک سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔
صرف بیرونی استعمال کے لیے

The post نیرولی کا نباتاتی تیل appeared first on Conatural.

]]>
http://urdu.conaturalintl.com/u/product/neroli-essential-oil-conatural/feed/ 0
بادام کا تیل http://urdu.conaturalintl.com/u/product/organic-sweet-almond-oil-conatural/ http://urdu.conaturalintl.com/u/product/organic-sweet-almond-oil-conatural/#respond Wed, 24 Oct 2018 11:39:49 +0000 http://urdu.conaturalintl.com/u/?post_type=product&p=339 سو فیصد نباتات سے حاصل شدہ فوائد:۔ کونیچرل آرگینک سویٹ المنڈ آئل میں وہ تمام غذا بخش اجزاء ہیں جن کی جلد کو ضرورت ہوتی ہے مثلاََ اومیگا فہٹی الیسڈ ، وٹا من ای، پروٹین ، اینٹی اوکسیڈنٹ، میگنیشیم اور … Readmore

The post بادام کا تیل appeared first on Conatural.

]]>
سو فیصد نباتات سے حاصل شدہ

فوائد
کونیچرل آرگینک سویٹ المنڈ آئل میں وہ تمام غذا بخش اجزاء ہیں جن کی جلد کو ضرورت ہوتی ہے مثلاََ اومیگا فہٹی الیسڈ ، وٹا من ای، پروٹین ، اینٹی اوکسیڈنٹ، میگنیشیم اور کیلسیم ۔
ایروویڈک شفایابی میں بادام ’’ مجزاتی نٹ اور کنگ آف نٹ‘‘ کے طور پر بہت پسند کیا جاتا ہے، یہ ایک بہت اچھا مواسچرائز ہے اور جلد کو نرم و ملائم اور ہائیڈریٹ بنا سکتا ہے وٹا من ای کے اضافے کی وجہ سے یہ بالوں اور ناخن کے لیے بہت مفید ہے۔

استعمال
نائٹ ٹائم موسچرائزر : ہمارا آرگینک سویٹ المنڈ آئل رات کو مواسچرئزر کے طور پر چہرے اور ناخن پر استعمال کریں ۔
ہیر آئل : کو نیچرل آرگینک سویٹ المنڈ آئل بالوں کے لیے بہت مفید ہے آپ اسے بالوں کو مضبوط بنانے اور کنڈیشنگ کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
آہستہ آہستہ کھوپڑی اور بالوں کی جڑوں پر لگائیں اور اس کے بعد بالوں کی لمبائی میں لگائیں کم از کم تیس منٹ کے لیے بالوں میں لگا رہنے دیں تاکہ تیل اچھے سے کام کر سکے۔ اس کے بعد شیمپو سے اچھی طرح دھولیں۔
کیرئرآئل / مساج آئل
کو نیچرل آرگینک سویٹ المنڈ آئل اسینشل آئلز کے لیے بہترین کیرئرآئل ہے اور یہ پورے جسم کے مساج کے لیے بہترین آئل ہے۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرحدھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

The post بادام کا تیل appeared first on Conatural.

]]>
http://urdu.conaturalintl.com/u/product/organic-sweet-almond-oil-conatural/feed/ 0
پیپرمنٹ کا نباتاتی تیل http://urdu.conaturalintl.com/u/product/peppermint-essential-oil-conatural/ http://urdu.conaturalintl.com/u/product/peppermint-essential-oil-conatural/#respond Wed, 24 Oct 2018 11:18:35 +0000 http://urdu.conaturalintl.com/u/?post_type=product&p=337 سو فیصد نباتات سے حاصل شدہ خالص تھیروپیتھک گریڈ اسینشل آئل نباتاتی نام:۔ مینتھا پیپریہ فوائد:۔ یہ تیل کشیدگی ، تھکاوٹ اور ڈپریشن کے خلاف بہترین ہے یہ آپ کی توجہ کو بھی بہتر بناتا ہے یہ روکھے بالوں اور … Readmore

The post پیپرمنٹ کا نباتاتی تیل appeared first on Conatural.

]]>
سو فیصد نباتات سے حاصل شدہ

خالص تھیروپیتھک گریڈ اسینشل آئل

نباتاتی نام:۔ مینتھا پیپریہ

فوائد
یہ تیل کشیدگی ، تھکاوٹ اور ڈپریشن کے خلاف بہترین ہے یہ آپ کی توجہ کو بھی بہتر بناتا ہے یہ روکھے بالوں اور خشکی کو ختم کرنے کا بہترین علاج ہے یہ کھوپڑی میں خون کی گردش کو تیز کر کے بالوں کی نشوونما تیز کرتا ہے یہ سانس لینے میں دشواری پیدا کرنے والی بیماریوں کو دور کرتا ہے۔ یہ جوڑوں کی سوزش ، جلد کی سوزش پھٹے ہوئے ہونٹوں ، سن برن ، فنگنی اور ڈر میٹیٹائنس سے چھٹکارے میں مدد کرتا ہے۔
اسینشل آئلز بیچوں ، چھال، تنے ، جڑوں ،پھولوں اور پودوں کے دوسرے حصوں میں پائے جانے والے قدرتی خوشبو والے عرقیات ہیں ۔اسینشل آئلز پودوں کی خصوصیات ، خوشبو اور ان پودوں جس سے یہ بنائے جاتے ہیں کی طبی طاقت کا مظہر ہوتے ہیں۔ کونیچرل پر، خالص اسینشل آئلز کے حصول کے پورے عمل پر سخت خصوصی نگرانی کیجاتی ہے۔ اسینشل آئلزجب صحیح طریقوں سے استعمال کیا جائے تو بہت سے صحت کے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

استعمال:۔
کونیچرل اسینشل آئلز کسی اور تیل اور موسچرائزرز کے ساتھ اور بیرونی طور پر استعمال کئے جا سکتے ہیں۔
پانی سے بھرے ڈیفیوزر میں پانچ ۔ ساتھ قطرے ڈالیں ۔
اوپر والے طریقے کی طرح لیکن پانی کی بجائے ریڈ ڈیفیوزر میں کسی اور تیل کے ساتھ تین ۔ پانچ قطرے استعمال کریں
مساج کے لیے چہرے اور جسم کے لئے اپنے پسندیدہ تیل ( مثلاََ ارگن آئل، زیتون کا تیل ، گری کا تیل اور بادام کا تیل ) کے مکسچر میں پندرہ قطرے حل کریں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

The post پیپرمنٹ کا نباتاتی تیل appeared first on Conatural.

]]>
http://urdu.conaturalintl.com/u/product/peppermint-essential-oil-conatural/feed/ 0
روزمیری کا نباتاتی تیل http://urdu.conaturalintl.com/u/product/rosemary-essential-oil-conatural/ http://urdu.conaturalintl.com/u/product/rosemary-essential-oil-conatural/#respond Wed, 24 Oct 2018 10:33:07 +0000 http://urdu.conaturalintl.com/u/?post_type=product&p=334 سو فیصد نباتات سے حاصل شدہ خالص تھیروپیتھک گریڈ اسینشل آئل فوائد:۔ یہ تیل اینٹی موبائل اور اینٹی سیپٹیک کی خصوصیات رکھتا ہے جو کہ اکسیہ ڈرمٹیٹائٹس آئلی سکن اور کیل مہاسے کو ختم کرنے میں فائدہ مندہے۔ اس کے … Readmore

The post روزمیری کا نباتاتی تیل appeared first on Conatural.

]]>
سو فیصد نباتات سے حاصل شدہ
خالص تھیروپیتھک گریڈ اسینشل آئل

فوائد
یہ تیل اینٹی موبائل اور اینٹی سیپٹیک کی خصوصیات رکھتا ہے جو کہ اکسیہ ڈرمٹیٹائٹس آئلی سکن اور کیل مہاسے کو ختم کرنے میں فائدہ مندہے۔ اس کے روزانہ استعمال سے بالوں کی نشوونما تیز ہوتی ہے اور بال زیادہ تیزی سے بڑھتے ہیں۔ اور بالوں کو لمبا اور مضبوط بناتا ہے اور وقت سے پہلے گرنے والے بالوں کو روکتا ہے اور بالوں کو بھورا ہونے سے روکتا ہے، یہ تیل ذہنی سرگرمی کو فروغ دیتا ہے اور ڈپریشن ، ذہنی تھکاوٹ اور ذہنی کشیدگی کو دور کرنے کے لیے مفید ہے۔ کولیسٹرول میں کمی ، ہار مونز کی کشیدگی کو کم کرتا ہے یہ سر درد کو ختم کرنے کے لیے بہت مفید ہے۔ یہ پٹھوں کے درد، رہو منیٹزم اور گٹھنوں کے درد کو دور کرتا ہے۔
اسینشل آئلز بیچوں ، چھال، تنے ، جڑوں ،پھولوں اور پودوں کے دوسرے حصوں میں پائے جانے والے قدرتی خوشبو والے عرقیات ہیں ۔اسینشل آئلز پودوں کی خصوصیات ، خوشبو اور ان پودوں جس سے یہ بنائے جاتے ہیں کی طبی طاقت کا مظہر ہوتے ہیں۔ کونیچرل پر، خالص اسینشل آئلز کے حصول کے پورے عمل پر سخت خصوصی نگرانی کی جاتی ہے۔ اسینشل آئلزجب صحیح طریقوں سے استعمال کیا جائے تو بہت سے صحت کے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

استعمال
کونیچرل اسینشل آئلز کسی اور تیل اور موسچرائزرز کے ساتھ اور بیرونی طور پر استعمال کئے جا سکتے ہیں۔
پانی سے بھرے ڈیفیوزر میں پانچ ۔ ساتھ قطرے ڈالیں ۔ *
اوپر والے طریقے کی طرح لیکن پانی کی بجائے ریڈ ڈیفیوزر میں کسی اور تیل کے ساتھ تین ۔ پانچ قطرے استعمال کریں۔ *
مساج کے لیے چہرے اور جسم کے لئے اپنے پسندیدہ تیل ( مثلاََ ارگن آئل، زیتون کا تیل ، گری کا تیل اور بادام کا تیل ) کے مکسچر میں پندرہ قطرے حل  کریں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

The post روزمیری کا نباتاتی تیل appeared first on Conatural.

]]>
http://urdu.conaturalintl.com/u/product/rosemary-essential-oil-conatural/feed/ 0
جلد کی تجدید: بڑھتی عمر کا مقابل سیرم http://urdu.conaturalintl.com/u/product/skin-renew-age-defying-serum/ http://urdu.conaturalintl.com/u/product/skin-renew-age-defying-serum/#respond Wed, 24 Oct 2018 10:11:55 +0000 http://urdu.conaturalintl.com/u/?post_type=product&p=331 جھریوں کے خلاف فارمولا جلد کی تمام اقسام کے لیے فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ اور ایس ایل ایس سے پاک پیرابنز سے پاک سیلکیکونز سے پاک سلفیٹ سے پاک ٹرائی کلوسنز سے پاک یو وی سے … Readmore

The post جلد کی تجدید: بڑھتی عمر کا مقابل سیرم appeared first on Conatural.

]]>
جھریوں کے خلاف فارمولا

جلد کی تمام اقسام کے لیے

فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ اور
ایس ایل ایس سے پاک
پیرابنز سے پاک
سیلکیکونز سے پاک
سلفیٹ سے پاک
ٹرائی کلوسنز سے پاک
یو وی سے حفاظت
آرٹیفشل ماسک سے پاک
پیڑولیم جیلی سے پاک ہیں

-:فوائد
کونیچرل سکن رینو۔ ایج ڈیفائنگ سیرم اُ ن اجزاء سے بنا ہے جو جھریوں اور بڑھاپے ( بڑھتی عمر کے اثرات کے خلاف لڑنے میں کافی موثر ہوتے ہیں۔ سیرم کی نرم و ملائم ساخت آسانی سے آپ کی جلد کے اندر داخل ہو جاتی ہے اور اس کا روزانہ استعمال آپ کی جلد کو نرم و ملائم اور جوان بنا دے گا۔

استعمال
لگانے سے پہلے اس بات کا خیال کر لیں کے جلد بلکل صاف اور میک اپ سے پاک ہو ۔ چہرے اور گردن پر لگائیں اور آرام سے دائرہ کی صورت میں مساج کریں یہاں تک کہ کریم جلد میں مکمل طور پر جذب ہو جائے اچھے نتائج کے لیے سیرم کو صبح و شام مواسچرائزر لگانے سے پہلے استعمال کریں۔ ہم آپ کو کونیچرل سکن رینو، آرگینک ایج دیفائنگ کریم تجویز کرتے ہیں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

The post جلد کی تجدید: بڑھتی عمر کا مقابل سیرم appeared first on Conatural.

]]>
http://urdu.conaturalintl.com/u/product/skin-renew-age-defying-serum/feed/ 0
رنگت نکھارنے والا زعفران http://urdu.conaturalintl.com/u/product/saffron-complexion-builder-conatural/ http://urdu.conaturalintl.com/u/product/saffron-complexion-builder-conatural/#respond Wed, 24 Oct 2018 10:02:20 +0000 http://urdu.conaturalintl.com/u/?post_type=product&p=329 نارمل اور آئلی جلد کے لیے قدرتی اور نامیاتی کرویلٹی فریفوائد:۔ ایرو واڈ ک جیل ( تیل کے بغیر ) مواسچرائز جو کہ خالص زعفران اور انڈین معیار پر مشتمل ہے رنگ گورا کرنے کے لیے صدیوں سے اس پر … Readmore

The post رنگت نکھارنے والا زعفران appeared first on Conatural.

]]>
نارمل اور آئلی جلد کے لیے

قدرتی اور نامیاتی

کرویلٹی فریفوائد
ایرو واڈ ک جیل ( تیل کے بغیر ) مواسچرائز جو کہ خالص زعفران اور انڈین معیار پر مشتمل ہے رنگ گورا کرنے کے لیے صدیوں سے اس پر انحصار کرتے ہیں۔یہ جل جلد کے مسام کو بندکرتی اور جلد کی ظاہری شکل کو دوبارہ بحال کرکے جلد کو مضبوط کر کے خوشگوار اور ملائم بناتی ہے۔

استعمال
18 سال سے بڑی عمر والے اس کو مواسچرائزر کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔ عام طور پر اس کو صاف اور گیلے چہرے اور گردن پر نیچے سے اوپر کی صورت میں انگلیوں کے سروں سے مساج کریں اور جلد پر لگا رہنے دیں اسے آپ صبح و شام بھی استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ کی جلد بہت زیادہ خشک ہے تو اسے موٹی تہہ والے آئل مواسچرائزر لگانے سے پہلے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

The post رنگت نکھارنے والا زعفران appeared first on Conatural.

]]>
http://urdu.conaturalintl.com/u/product/saffron-complexion-builder-conatural/feed/ 0