FAQ

اور ہمارا مکھن اور بکری کے دودھ والا مقوی بالوں کے لیے بہترین ہے. ہماری تمام مصنوعات غیر گوشت خوروں کے لئے بھی موزوں ہیں۔

کو دوسری جلدی مصنوعات تیار کرنے والی کمپنیوں سے مختلف بناتی ہے؟Conaturalسوال۔ کیا چیز

  Conatural جواب۔

مصنوعات 100%قدرتی ہیں اور زیادہ تر نامیاتی بھی ہوتی ہیں۔جس کا مطلب ہے کہ وہ آپ کے جسم کے ساتھ زیادہ پر اثر انداز میں کام کر رہی ہیں جس کے نتیجہ میں آپ کی جلد اور بال کسی نقصان دہ ضمنی اثرات کے بغیر بر قرار رہتی ہے۔ان کا باقاعدہ استعمال موجود ہ کیمیکل پر مشتمل برانڈز کے مقابلے مے طویل عرصے تک رہنے والے نتائج دیتا ہے۔

سوال۔ آپ کی واپسی اور تبدیلی کی کیا پالیسی ہے؟

جواب۔ ہماری واپسی اور تبدیلی کی کیا پالیسی کی تفصیلات یہاں پر ملاحظہ کریں۔

کا ڈسٹری بیوٹر کیسے بن سکتا ہوں یا بیچنے کے لئے مصنوعات کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟ Conatural سوال۔ میں

کا ڈسٹری بیوٹربننے کی تفصیلات کے لئےاس نمبرپر کانٹیکٹ کریں ۔ Conatural جواب۔

+92 345 8494177 / +92321 5777533

سوال۔ جانوروں پر اپنی مصنوعات کی جانچ کا کیا لائحہ عمل ہے؟

جواب۔ ہم جسمانی یا جلدی مصنوعات کی جانوروں پر جانچ کے 100%خلاف ہیں اور ہم اپنی کسی بھی نوع کی مصنوعات کے لئے ایسا کرنے کی اجازت کبھی بھی نہیں دیں گے۔

سوال۔ آپ کی مصنوعات مصدقہ نامیاتی ہیں۔ آپ کی مصنوعات کونسی نامیاتی تصدیق کے لئے اہل ہیں؟

جواب۔ جب ہم کہتے ہیں

کہ ہماری مصنوعات نامیاتی ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ہم بلاشبہ اس میں ECOCERT, USNOP یا اس طرح کی تنظیموں سے تصدیق شدہ نامیاتی اجزاء استعمال کر رہے ہیں۔تیار شدہ جسمانی مصنوعات کا تصدیق شدہ ہونا ضروری نہیں ہے۔ لیکن اجزاء (خام مال) جو کہ استعمال ہوتا ہے کا تصدیق شدہ ہونا ضروری ہے۔ہم صرف مصدقہ ذرائع سے حاصل شدہ اجزا ء استعمال کرتے ہیں اور ان کی تعمیل کویقینی بنانے کی تصدیق ہمارے پاس موجودہوتی ہے۔ یہ ہمارے ISO 22716 کا حصہ ہے جو کہ اچھی مصنوعات کی تیاری کے طریقہ کی جانچ جس میں اس چیز کو عالمی طور پر ہمارے مقام پر تیار کرنے کی خصوصیات کو یقینی بناتا ہے۔ یہ ایک سالانہ جانچ ہوتی ہے اور ہمارا تازہ ترینISOسرٹیفیکیٹ شائع کیا جاتا ہے۔

سوال۔ کیا آپ کی مصنوعات کے دوسرے اثرات ہیں؟

جواب۔ ہماری مصنوعات قدرتی اور نباتاتی اجزاء سے مل کر بنتی ہیں۔ اس وجہ سے اس کے کوئی دوسرے اثرات نہیں ہیں جیسا کہ دوسرے کیمیکل مصنوعات کے ہوتے ہیں۔کچھ مصنوعات کچھ لوگوں میں الرجی کا سبب بن سکتے ہیں یہاں تک کہ قدرتی اجزاء بھی کچھ لوگوں میں الرجی کا سبب بن جاتے ہیں۔ٹیسٹ کرنے کے لئے سب سے پہلے اپنی کہنی کے اندرونی حصے پر تھوڑی سی مقدار میں مصنوعات لگائیں اور 30منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔ اگر جلن ہو تو فوراََاستعمال بند کر دیں اس سے آپ کو یہ اندازہ ہو گا کہ یہ مصنوعات آپ کے لئے صحیح ہے یا نہیں۔ہماری مصنوعات نٹ الرجی والوں کے لئے بالکل بھی مفید نہیں ہیں۔

کیوں پسند ہے؟ Conatural سوال۔ مجھے

 Conatural جواب۔
قدرتی اجزاء اور نباتاتی پودوں کو مصنوعی طریقوں سے ملا کر بالوں کو بڑھانے اور گھنا کرنے اور جلد کو نرم و ملائم کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔ Conaturalپاکستان کا پہلابرانڈ ہے جو قدرتی اور خالص اجزاء اورخالص صحت بخش تیلوں کو اپنی مصنوعات میں استعمال کرتا ہے۔ہماری مصنوعات کے نتائج دوسری کیمیائی مصنوعات کو ہمیشہ کے لئے پیچھے چھوڑ دیتی ہیں۔ ہماری مصنوعات بیرونی جوہر،پرانے ادویاتی نظام اور جدید تیلوں کا مرکب ہیں۔قدرتی ہونے کی وجہ سے ہماری مصنوعات کا رنگ اور گاڑھا پن دوسری مصنوعات سے مختلف ہو سکتا ہے لیکن ان سے ان کے معیار میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہماری قدرتی مصنوعات کو ذہن میں رکھتے ہوئے اجزاء کو بہت خیال اور پیار سے پیک کیا جاتا ہے تاکہ آپ کو زیادہ سے زیادہ مقدار میں فائدہ مل سکے۔

آپ کو یہ معلوم ہو گا کہ ہماری مصنوعات کی بہت مختصر زندگی ہوتی ہے جو کہ تازگی کی اہمیت پر زور دیتی ہے اور یہ خوبصورت جلد اور بالوں کو برقرار رکھنے کے لئے بالکل اہم ہے۔ہماری مصنوعات پر اثر اور قدرت کے قریب ترین (شاہکار)ہیں۔ہمارا دعویٰ ہے کہ ہماری مصنوعات میں کوئی زہریلے اجزاء شامل نہیں ہیں۔ ہماری مصنوعات درجِ ذیل اشیاء سے ہمیشہ پاک ہیں۔

Parabens
Triclosan
Artificial Musks
Phthalates
SLS
PPD
Petroleum Jelly
Silicones