ہماری کہانی

دو بہنوں (مارا قریشی اور ریما تاثیر) نے باقاعدہ شروع کیا۔ جو کہ جلد اور بالوں کی مصنوعات بنانے والی کمپنیوں پر حکومتی ضابطہ کی کمی کے بارے میں فکرمند تھے۔ کمپنیاں ایسی مصوعات تیار کرتی تھیں جوکہ زہریلے اجزاء کے ذریعے تیار کئے جاتے تھے اور یہ جسم میں نقصان دہ اثرات پیدا کرتے ہیں۔ مثلاً ہارمون کی رکاوٹ سے کینسر اور جلد کی سوزش وغیرہ۔ ماہرا اور ریما خوِد بھی ایسی مصنوعی اورکیمیائی جلد اوربالوں کی حفاظت کرنے والی مصنوعات کا شکارہو چکی تھیں۔ انہیں صحت مند اجزاء کی اہمیت کا اندازہ ہوا اور انہوں نے خوبصورتی کی ایسی مصنوعات بنانا چاھیں تھیں جوکہ محفوظ، صحت بخش اورمؤثرہوں۔ ہم دل و جان سے مصنوعات تیار کرنے والے اجزاء کی اچھی طرح سے تحقیق کرتے ہیں۔ آپ بالکل مطمئن ہوں کہ آپ ایک خالص اور مؤثر کن قدرتی مصنوعات خرید رہے ہیں جو کہ آپ Conatural سے پیسے دے کر خرید سکتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ ہم کون ہیں۔ (زہریلے کیمیائی خطرات /نقصانات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ) ان کا مقصد متأثر کرنا، حوصلہ افزائی کرنا، آگاہ کرنا اور فائدہ مند خوبصورتی کا حل بتانا تھا۔لہٰذاماہرااور ریما نے Conaturalکاآغاز کیا اور خوبصورتی میں نیا معیار بنانے کا فیصلہ کیا۔ انھو ں نے 100%نامیاتی اور مرکباتی اجزاء سے تیار کردہ بالوں اور جلدی مصنوعات جوکہ زہریلے مادّے جیسے کہ Parbens،Triclosan، Artificial Musks، PPD، Siliconesاور Sulphateسے پاک ہوں کو استعمال کے لئے بنانے کا فیصلہ کیا۔تاکہ بیوٹی انڈسٹری کی بنیادیں تبدیل ہو سکیں۔ انھوں نے تمام مصنوعات کی تحقیقات اور تجربات پاکستانی جلد پر کئے گئے تاکہ ان کی تیار کردہ مصنوعات جنوبی ایشیائی جلد کو راس آ سکیں۔

100% قدرتی اور نامیاتی مرکّبات جو کہ کسی جانور پر استعمال نہ کئے گئے ہوں، ہمارا برانڈ اپنی مصنوعات کو قدرتی رکھنے کے لئے مخلص ہے۔ ہمیں معلوم تھا کہ اگر ہم تصدیق شدہ نامیاتی اجزاء کے حامل تیلوں کو قدرتی طور پر تیار کردہ Phytoneutriets اور Antioxidants کی بہتبڑی تعداد اور پودوں کی جڑوں سے حاصل کردہ مصنوعات جن میں نامیاتی لازمی تیل شامل ہوں کو اکٹھا کر یں گے تو بالوں اور جلد کے لئے ہم جو مصنوعات بنائیں گے وہ حیران کن ہوں گی۔اپنی مصنوعات کی تیاری کے لئے ہماری لیبارٹری میں Dead seaسے حاصل شدہ نمکیات، سب سے عمدہ پودوں کی باقیات، ان کے سب سے بہترین اور سب سے صحت مند حصوں سے حاصل شدہ اجزاء،Essential oils اور سب سے اچھی نباتیاتی اجزاء کو چنتی ہے۔ہم جانتے ہیں کہ کم سے کم پروسیسنگ بوٹانیکلز سے بہترین جلدی اور بالوں کی دیکھ بھال کی مصنوعات بائی جاتی ہیں؛ نامیاتی، خالص، خام، زندہ ، قدرتی اور احتیاط سے سنبھالنے سے ان کی طاقت کم نہیں ہوتی۔ہماری مصنوعات کے فارمولے بیرونی اجزاء، آیورویڈا اور جدید اروماتھیراپی کا مرکّب ہیں۔عمدہ مہک جس کی وجہ سے Conatural مشہور ہے حواس کا ایک مکمل علاج ہے۔ہماری مصنوعات کے اجزاء سبزیات، غیر زہریلے، نرم اور جانوروں پر تجربہ سیمحفوظ ہیں۔ہمارے فارمولوں میں وہ اجزاء شامل کئے جاتے ہیں جو Superior Nutritional and Nourishment Value رکھتے ہیں جو کہ جسم کو اس کوبنانے، جوان بنانے اور علاج کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ہم نے پاکستان کی بالوں اور جلد کی حفاظت کی مصنوعات کی مارکیٹ میں نئے معیار بنائے اور ہمیں فخر ہے کہ ہم ISO 22716سرٹیفائیڈ کمپنی ہیں۔اس کا مطلب ہے کہ ہم تیاری میں بین الاقوامی معیار کے سخت ترین معیار پر عمل کرتے ہیں۔ ہماری مصنوعات درجِ ذیل اشیاء سے بالکل پاک ہیں۔

Parbens
Triclosan
Artificial Musks
Phthalates
SLS
PPD
Petroleum Jelly
Silicones