آپ سے ہمارا وعدہ

 

:آپ سے ہمارا وعدہ

۔ عام طور پر موجود کیمیائی مصنوعات کے متبادل کے طور پر قدرتی اجزاء سے تیار کردہ مصنوعات مہیّا کرناجو کہ عام طور پر موجود مصنوعات کے مقابلے میں اعلٰی نتائج کے حامل ہوں۔

۔ لوگوں کو تعلیم دینا کہ قدرتی اشیاء کو اپنائیں اور انھیں کیمیائی مصنوعات پر قدرتی مصنوعات چننے کے مواقع دینا۔

۔ اس چیز پر روشنی ڈالنی کہ مارکیٹ میں موجود اوسط بیوٹی پروڈکٹس کیسے گھٹیا مٹیریل سے تیارکی جاتی ہیں جو درحقیقت جسم کے لئے نقصان دہ ہوتے ہیں۔

۔ اپنا کام ایمانداری سے کرنا، قدرتی اور تازہ اجزاء نامیات اور اچھّی ساکھ کے حامل کاروباری افرادسے حاصل کرنا۔

۔ غیر زہریلے تیاری کے طریقوں اور ماحولیاتی پیکیجنگ مٹیریل استعمال کرنا