Description
عورتوں کے لیے ایک مکمل تحفہ
اپنی کسی خاص کو جو بہت زیادہ دیکھ بھال کی مستحق ہو اُ ن کو کونیچرل کی مصنوعات دیں۔ یہ مصنوعات پوری دنیا سیاکٹھے کئے گئے اجزاء سے مل کر بنائی گئی ہیں۔ آپ خوش ہونگے کے آپ نے کیا کیا ہے اُن کے لیے
اس خوبصورت تحفہ والے بکس میں اپنی پسندیدہ کو نیچرل مصنوعات پیک کر وائیں ۔
بس ٹوکری میں شامل ہوں اور ہماری ٹیم آپ کے لیے پیک کریں گی اگر آپ کچھ مصنوعات پیک نہیں کرواں چاہتے تو آپ صرف آرڑز نوٹ کروائیں۔
اس ڈبہ میں تقریبا تین سے چار مصنوعات آتی ہیں!
ہدایات:۔
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *
Reviews
There are no reviews yet.