ڈیڈ سی باڈی واش

Availability: In stock
SKU: DSBS01

1,499.00

20 in stock

Categories: ,

Description

جلد کی تمام اقسام کے لیے
فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ اور
ایس ایل ایس سے پاک
پیرابنز سے پاک
سیلکیکونز سے پاک
سلفیٹ سے پاک
ٹرائی کلوسنز سے پاک
یو وی سے حفاظت
آرٹیفشل ماسک سے پاک
پیڑولیم جیلی سے پاک ہیں۔

کونیچرل ڈیڈ سی باڈی سکرب خالص ڈیڈ سی (بحرمردار) کے نمکیات سے بنایا جاتا ہے ، اس کے اندر 35 مختلف فائدہ مند معدنیات ، اسینشل آئلز جو کہ آپ کے جسم اور جلد کے نظام کی صحت کیلئے لازمی ہیں اس میں ملائی گئی ہیں۔ یہ آپ کی جلد کو نرم و ملائم اور خوبصورت ، چمکدار اور خوشگوار احساس دلاتی ہے۔ اپنی تھکی ہوئی جلد کو تازگی اور نئے پن کا احساسدلائیے اور موسم اور ماحول کے برے اثرات کو دور بھگائیے۔

فوائد
یہ جلد کے مردہ پن کو ڈیٹاکیسفائنگ اور ایکسفلوٹنگ کے ذریعہ ختم کرتا ہے۔ *
ہڈیوں ، جوڑوں، ٹینشن، سر درد ، ایگزما اور پاؤں کے درد سے آرام دیتا ہے۔ *
جلد کے قدرتی PH کو متوازن کرتا ہے اور جلد کی نشوونما کرتا اور نرم وملائم کرتا ہے۔ *
کیلشیم خون کی گردش کو تیز کرتا ہے اور ہڈیوں اور ناخن کو مظبوط کرتا ہے۔ *
برومائڈ پٹھوں کو آرام دیتا ہے ا ور پٹھوں کے کھچاؤ کو کم کرتا ہے۔ *
پوٹاسیم جلد میں مواسچر لیول کو متوازن رکھتا ہے۔ *
سلفر ایک قدرتی جراثیم کش دوا ہے۔ *
یہ جلد کی لچک کو بہتر بناتا ہے۔ *

استعمال
کونیچرل ڈیڈسی باڈی سکرب صرف جسم کیلئے ہی بنایا گیا ہے چہرے کیلئے نہیں ، نہانے سے پہلے تھوڑی سی مقدار اپنی ہتھیلی پر ڈالیں اور اپنی جلد پرلگا کر دائرے کی صورت میں مساج کریں، پھر نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ اپنی جلد کو خشک کر لیں۔ (رگڑنا نہیں ہے) ۔ بہترین نتائج کیلئے سکرب کو ہفتہ میں ایک یا دو دفعہ استعمال کریں۔
ہماری ساری مصنوعات جس میں ڈیڈسی ہے اردن سے منگوائی جاتی ہیں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔* اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ڈیڈ سی باڈی واش”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)