جرینیئم کا نباتاتی تیل

Availability: In stock
SKU: EOGER06

690.00

20 in stock

Description

نباتاتی نام: پلیراگونیم گریوڈیننز

خالص تھیروپیتھک گریڈ اسینشل آئل

فوائد
زخموں ، کیل مہاسے، اور بگ بائٹ کے علاج کے لیے جیرئنیم آئل کا استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ حیض کے درد سے بھی نجات دلاتا ہے۔
اسینشل آئلز بیچوں ، چھال، تنے ، جڑوں ،پھولوں اور پودوں کے دوسرے حصوں میں پائے جانے والے قدرتی خوشبو والے عرقیات ہیں ۔اسینشل آئلز پودوں کی خصوصیات ، خوشبو اور ان پودوں جس سے یہ بنائے جاتے ہیں کی طبی طاقت کا مظہر ہوتے ہیں۔ کونیچرل پر، خالص اسینشل آئلز کے حصول کے پورے عمل پر سخت خصوصی نگرانی کی جاتی ہے۔ اسینشل آئلزجب صحیح طریقوں سے استعمال کیا جائے تو بہت سے صحت کے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

استعمال
کونیچرل اسینشل آئلز کسی اور تیل اور موسچرائزرز کے ساتھ اور بیرونی طور پر استعمال کئے جا سکتے ہیں۔
پانی سے بھرے ڈیفیوزر میں پانچ ۔ ساتھ قطرے ڈالیں ۔
اوپر والے طریقے کی طرح لیکن پانی کی بجائے ریڈ ڈیفیوزر میں کسی اور تیل کے ساتھ تین ۔ پانچ قطرے استعمال کریں۔
مساج کے لیے چہرے اور جسم کے لئے اپنے پسندیدہ تیل ( مثلاََ ارگن آئل، زیتون کا تیل ، گری کا تیل اور بادام کا تیل ) کے مکسچر میں پندرہ قطرے حل کریں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جرینیئم کا نباتاتی تیل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)