گفٹ باکس فارھم (چورس)

Availability: In stock
SKU: GFTBX02

250.00

20 in stock

Categories: ,

Description

:مردوں کے لیے ایک مکمل گفٹ
اپنے کسی خاص کو جو بہت زیادہ دیکھ بھال چاہتے ہیں اُن کو کو نیچرل کی مصنوعات دیں۔ یہ مصنوعات پوری دنیا سے اکٹھے کئے گئے اجزاء کے ساتھ بنائی ہوئی ہیں۔ آپ خوش ہوں گئے کے آپ کے کیا کیا ہے اُن کے لیے
اس خوبصورت تحفہ والے بکس میں اپنی پسندیدہ کو نیچرل مصنوعات پیک کروائیں
بس ٹوکری میں شامل ہوں اور ہماری ٹیم آپ کے لیے پیک کر ینگے اگر آپ کچھ مصنوعات پیک نہیں کروانا چاہتے تو صرف آرڈز نوٹ کروا دیں۔اس ڈبہ میں تقریبا تین سے چار مصنوعات آتی ہیں!

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گفٹ باکس فارھم (چورس)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)