ہئیر رپیئر شیمپو

Availability: In stock
SKU: HRSH001

950.00

19 in stock

Description

سو فیصد نباتات سے حاصل شدہ
تمام اقسام کے بالوں کے لیے

ایس ایل ایس سے پاک –
پیرابنز سے پاک –
سیلکیکونز سے پاک –
سلفیٹ سے پاک –
ٹرائی کلوسنز سے پاک –
یو وی سے حفاظت –

فوائد
یہ بالوں کو جاندار اور مضبوط کرتا ہے اور دو موہے بالوں کو ختم کرتا ہے۔ یو وی سے حفاظت اور کیراٹن کے ساتھ یہ بالوں کو نرم و ملائم اور ان کے حجم کو بڑھانے کا کام کرتاہے۔

استعمال
تھوڑی سی مقدار ہتھیلی پر ڈالیں اور جھاگ بنا کر بالوں میں لگائیں اور دو منٹ تک بالوں میں مساج کریں۔ اُس کے بعد صاف پانی سے دھولیں۔ زیادہ بہتر نتائج کے لیے کونیچرل کا ہیر کنڈیشنر شیمپو کے بعد استعمال کریں ۔ شیمپو کو آنکھوں میں جانے سے روکے اگر آنکھوں میں چلا جائے تو اسے فوری طور پر صاف پانی سے دھولیں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھوؤ لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ہئیر رپیئر شیمپو”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)