نیچرل لپ سکرب

Availability: In stock
SKU: NLPSC01

550.00

19 in stock

Categories: ,

Description

نامیاتی اور قدرتی

فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ اور
ایس ایل ایس سے پاک –
پیرابنز سے پاک –
سیلکیکونز سے پاک –
سلفیٹ سے پاک –
ٹرائی کلوسنز سے پاک –
یو وی سے حفاظت –
آرٹیفشل ماسک سے پاک –
پیڑولیم جیلی سے پاک ہیں –

-:فوائد
قدرتی ایکسفلو ٹنگ سکری کے ساتھ اپنے ہونٹوں کا مزے دار میٹھا علاج کریں چینی خشکی اور مردہ جلد کو بھگاتی ہے جبکہ بادام اور ونیلا اسینشل آئل ہونٹوں کو سرو تازہ اور مری ہوئی چمک سے نقاب اٹھا کر نرم و ملائم بناتے ہیں۔
باقاعدگیؤ سے لگانے سے یہ آپ کے ہونٹوں کا رنگ واپس لے آتی ہے اور ہونٹوں کو پھٹنے سے روکتی ہے اور
لپ لائن کے گرد باریک لائنزکو ختم کرتی ہے۔

استعمال
ہونٹوں پر لگائیں اور آرام اور دائرہ کی صورت میں اپنے ہونٹوں ہر مساج کریں۔ اور پھر پانی گیلے کپڑے سے صاف کر لیں اگر آپ کی جلد پر جلن ہو رہی ہے تو استعمال بند کر دیں۔ ان کے لیے مفید نہیں ہے۔ جن کو نٹ الرجی ہے۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “نیچرل لپ سکرب”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)