یوکلپٹس کا نباتاتی تیل

Availability: In stock
SKU: EOECL07

420.00

18 in stock

Description

سو فیصد نباتات سے حاصل شدہ

نباتاتی نام: یوکلیپٹس گلو بلس

خالص تھیروپیتھک گریڈ اسینشل آئل

فوائد
یو کلیپٹس آئل سانس لینے میں دشواری پیدا کرنے والی بیماریاں جیسا کہ نزلہ زکام، الرجی، برو نائٹس سینو سائٹس کو ختم کرتا ہے۔ یہ خون کی گردش کو بہتر کرتا ہے۔ اور جسم میں خون کی گردش کو بہتر کرتا ہے۔ اور جسم میں خون کو صاف کرتا ہے اور پٹھوں اور جوڑوں کے درد سے نجات دلاتا ہے۔ یہ ایک اینٹی سیپٹک ہے یہ انفیکشن اور زخموں سے نجات دلاکر جلد کو آرام دہ بنا دیتا ہے۔ یہ خشکی کے لیے بھی بہت مفید ہے اور بہت سے جلدی بیماریوں کا علاج کرتا ہے۔ یہ کیڑے بھگانے کے لیے بھی بہت کارآمد ہے۔
اسینشل آئلز بیچوں ، چھال، تنے ، جڑوں ،پھولوں اور پودوں کے دوسرے حصوں میں پائے جانے والے قدرتی خوشبو والے عرقیات ہیں ۔اسینشل آئلز پودوں کی خصوصیات ، خوشبو اور ان پودوں جس سے یہ بنائے جاتے ہیں کی طبی طاقت کا مظہر ہوتے ہیں۔ کونیچرل پر، خالص اسینشل آئلز کے حصول کے پورے عمل پر سخت خصوصی نگرانی کی جاتی ہے۔ اسینشل آئلزجب صحیح طریقوں سے استعمال کیا جائے تو بہت سے صحت کے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

استعمال
کونیچرل اسینشل آئلز کسی اور تیل اور موسچرائزرز کے ساتھ اور بیرونی طور پر استعمال کئے جا سکتیہیں۔
پانی سے بھرے ڈیفیوزر میں پانچ ۔ ساتھ قطرے ڈالیں ۔ *
اوپر والے طریقے کی طرح لیکن پانی کی بجائے ریڈ ڈیفیوزر میں کسی اور تیل کے ساتھ تین ۔ پانچ قطرے استعمال کریں۔ *
مساج کے لیے چہرے اور جسم کے لئے اپنے پسندیدہ تیل ( مثلاََ ارگن آئل، زیتون کا تیل ، گری کا تیل اور بادام کا تیل ) کے مکسچر میں پندرہ قطرے حل کریں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “یوکلپٹس کا نباتاتی تیل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)