انٹنس گروتھ ہیئرآئل

Availability: In stock
SKU: IGHO01

1,899.00

20 in stock

Description

سو فیصد نباتات سے حاصل شدہ
-:تما م اقسام کے بالوں کے لیے

فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ اور
ایس ایل ایس سے پاک –
پیرابنز سے پاک –
سیلکیکونز سے پاک –
سلفیٹ سے پاک –
ٹرائی کلوسنز سے پاک –
یو وی سے حفاظت –
آرٹیفشل ماسک سے پاک –
پیڑولیم جیلی سے پاک ہیں –

فوائد
یہ آئل بالوں کی جڑوں کو مصبوط کرتا ہے اور بالوں کو نشوونما کو بڑھاتا اور دو موہے بالوں کو ختم کرتا ہے۔

استعمال
لگانے سے پہلے اچھی طرح ہلالیں بالوں کی جڑوں سے لیکر آخری سرے تک اچھی طرح مساج کریں۔ اور پھر بالوں کی لمبائی میں مساج کریں۔ کم از کم تیس منٹ تک آئل کو بالوں میں لگائیں ۔ اس کے بعد شیمپو سے دھو لیں۔ بہترین نتائج کے لیے انٹنسیولسٹر ہیر آیٗل بالوں میں استعمال کریں۔ تیل کو آنکھوں میں جانے سے روکے۔ اگرآنکھوں میں چلا جائے تو فوری طور پر دھولیں۔ اور مصنوعات استعمال طرق کر دیں اگر آپ کو کسی قسم کی کوئی پر یشانی ہو رہی ہو تو استعمال کے دوران۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “انٹنس گروتھ ہیئرآئل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)