لوینڈر پلو مسٹ

Availability: In stock
SKU: LAVPM01

800.00

20 in stock

Category:

Description

سو فیصد نباتات سے حاصل شدہ
پرسکون نیند کے لیے اروماتھیراپی کیمفرٹرانگ بیومسٹ

فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ اور
ایس ایل ایس سے پاک –
پیرابنز سے پاک –
سیلکیکونز سے پاک –
سلفیٹ سے پاک –
ٹرائی کلوسنز سے پاک –
یو وی سے حفاظت –
آرٹیفشل ماسک سے پاک –
پیڑولیم جیلی سے پاک ہیں –

فوائد
قدرتی اور خالص تھروپیتیک گریڈ لیونڈر کے ساتھ ملا کر بنایا ہے ۔ ہمارا لیونڈر پیلو میسٹ آپ کے حساسات کو پرسکوں اور آرام دہ کرتا ہے اور آپ کو صحت مند اور پر سکون نیند کے لیے مدد کرتا ہے۔

استعمال
اپنے تکیہ پر تھوڑی سی مقدار میں لگائیں اور سر رکھنے سے پہلے اس بات کا خیال کر لیں کے تکیہ اچھی طرح خشک ہو گیا ہو۔
یہ مصنوعات بنانے کے دو سال کے اندر استعمال کر سکتے ہیں
اپنی جلد پر نہ استعمال کریں۔ چمڑے سلک اور دوسرے کپڑے جو رنگ چھوڑتے ہوں اُن پر بھی استعمال نہ کریں۔ کپڑے کی کسی جگہ پر لگا کر دیکھ لیں کے یہ رنگ یا بو تو نہیں چھوڑ رہا۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “لوینڈر پلو مسٹ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)