آرگن آئل

Availability: In stock
SKU: ARGOIL1

2,299.00

20 in stock

Description

سو فیصد نباتات سے حاصل شدہ

قدرتی اور تصدیق شدہ نامیاتی

فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ اور
ایس ایل ایس سے پاک –
پیرابنز سے پاک –
سیلکیکونز سے پاک –
سلفیٹ سے پاکٹرائی کلوسنز سے پاک –
یو وی سے حفاظت –
آرٹیفشل ماسک سے پاک –
پیڑولیم جیلی سے پاک ہیں –

فوائد
خالص ، قدرتی اور تصدیق شدہ نامیاتی آرگن آئل سے برآمدکیاجاتا ہے۔ اور اسے لیکویڈ گولڈ بھی کہتے ہیں یہ جلد ، بال ، ہونٹ او رناخون کو ایک نیا روپ دیتا ہے۔
قدرتی ویٹامن ای آپ کو نکھار ے اور دلکش بناتا ہے۔

استعمال
آپ اسے نائٹ ٹائم مسچرایئزر کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔ چند قطرے چہرے اور گردن پر لگائیں ۔ آپ اسے تمام جسم پر موسچرازر کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں اور آپ اسے خشک پیروں اور پھٹی ہوئی ایڑیوں کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
آپ اسے خشک اور کمزور بالوں کے لیے کنڈیشنرز کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اپنی ہتھیلی پر آئل کے دو پمپ لیں اور بالوں میں مساج کریں اور ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں پھر اسے نارمل شیمپو سے دھولیں اور یہاں تک کہ تمام جھاگ صاف ہو جائے۔
آپ اسے لپ کنڈیشنر کے طور پہ استعمال کر سکتے ہیں ۔ ایک یا دو قطروں کو اپنے ہونٹوں پر رگڑے اور پھر سونے سے پہلے کسی چیز سے صاف کر لیں۔
آپ اسے اپنے خراب ناخونوں پر بھی لگا سکتے ہیں ایک قطرہ سیدھا خراب ناخون پر ڈالیں اور پھر مساج کریں۔ یہ عمل روزانہ کریں یہاں تک کے آپ کے ناخون ٹھیک نہیں ہو جاتے روزانہ اچھی طرح سے ناخونوں کو صاف کریں اور دھولیں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “آرگن آئل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)