Description
سو فیصد نباتات سے حاصل شدہ
فوائد:۔
کونیچرل آرگینک سویٹ المنڈ آئل میں وہ تمام غذا بخش اجزاء ہیں جن کی جلد کو ضرورت ہوتی ہے مثلاََ اومیگا فہٹی الیسڈ ، وٹا من ای، پروٹین ، اینٹی اوکسیڈنٹ، میگنیشیم اور کیلسیم ۔
ایروویڈک شفایابی میں بادام ’’ مجزاتی نٹ اور کنگ آف نٹ‘‘ کے طور پر بہت پسند کیا جاتا ہے، یہ ایک بہت اچھا مواسچرائز ہے اور جلد کو نرم و ملائم اور ہائیڈریٹ بنا سکتا ہے وٹا من ای کے اضافے کی وجہ سے یہ بالوں اور ناخن کے لیے بہت مفید ہے۔
استعمال :۔
نائٹ ٹائم موسچرائزر : ہمارا آرگینک سویٹ المنڈ آئل رات کو مواسچرئزر کے طور پر چہرے اور ناخن پر استعمال کریں ۔
ہیر آئل : کو نیچرل آرگینک سویٹ المنڈ آئل بالوں کے لیے بہت مفید ہے آپ اسے بالوں کو مضبوط بنانے اور کنڈیشنگ کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
آہستہ آہستہ کھوپڑی اور بالوں کی جڑوں پر لگائیں اور اس کے بعد بالوں کی لمبائی میں لگائیں کم از کم تیس منٹ کے لیے بالوں میں لگا رہنے دیں تاکہ تیل اچھے سے کام کر سکے۔ اس کے بعد شیمپو سے اچھی طرح دھولیں۔
کیرئرآئل / مساج آئل
کو نیچرل آرگینک سویٹ المنڈ آئل اسینشل آئلز کے لیے بہترین کیرئرآئل ہے اور یہ پورے جسم کے مساج کے لیے بہترین آئل ہے۔
ہدایات:۔
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرحدھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *
Reviews
There are no reviews yet.