ڈیڈ سی مڈ ماسک

Availability: In stock
SKU: DSMM02

2,200.00

20 in stock

Categories: ,

Description

نارمل سے آئلی جلد کے لیے۔
فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ اور
ایس ایل ایس سے پاک
پیرابنز سے پاک
سیلکیکونز سے پاک ؤ
سلفیٹ سے پاک
ٹرائی کلوسنز سے پاک
یو وی سے حفاظت کریں
آرٹیفشل ماسک سے پاک
پیڑولیم جیلی سے پاک ہیں۔

کرویلٹی فری

یہ قوت بخش مڈ ماسک اعلیٰ معیار کے قدرتی اجزاء سے تیار کیا جاتا ہے۔ اردن سے خالص ڈیڈ سی کی مٹی ، جس میں فائدہ مندمعدنیات ، شہد اور قدرتی تیل ایک ساتھ ملائے جاتے ہیں۔ خوبصورتی کے لئے مٹی گہری صفائی میں مدد دیتی ہے۔ جلد کو تروتازہ کرتی ہے اور چہرے سے جھریوں کو ختم کرتی ہے۔ جسم پر استعمال سے یہ جسم میں سے زہریلے مادے نکال کر جلد کو نرم وملائم اور پر کشش بناتی ہے۔

فوائد
مردہ جلد اور جلد کی گہرائی میں پائی جانے والی امپیورٹیز کو ڈیٹا کسیفائنگ اور ایکسفلوٹینگ کے ذریعہ نکال دیتی ہے۔ *
اس میں اینٹی سوزش کی خصوصیت ہوتی ہے جوکہ جلد کے مسام کو بندکرتی اور جلد کی ظاہری شکل کو دوبارہ بحال کرتی ہے۔ *
یہ آئلی اور نارمل جلد کو اندر تک جاکر صاف کرتی ہے۔ *
جلد کی بناوٹ کو بہتر بناتی ہے اور نرم وملائم کرتی ہے۔ *
جلد کو تر وتازہ ، صحت مند اور چمک دیتی ہے اور معدنی ہائڈریشن کے ذریعہ جلد کو صحت مند رنگ دیتی ہے۔ *

استعمال
کونیچرل ڈیڈسی مڈ ماسک دونوں جسم اور چہرے کے لئے بنایا گیا ہے۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ استعمال کے وقت چہرہ یا جسم بلکل صاف ہو۔

-:چہرے پر استعمال کے لئے
نیم گرم پانی میں ملائیں اور پھر آنکھوں کو چھوڑ کر پورے جسم پر لگائیں، اگر آپکی جلد خشک ہے تو 5-10 منٹ کے لئے لگا رہنے دیں ، اور اگر آپکی جلد نارمل ہے تو 10-15 منٹ کیلئے لگا رہنے دیں ، اور اگر آپ کی جلد آئلی ہے تو 20-25 منٹ تک لگا رہنے دیں پھر اس کے بعدنیم گرم پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔

جسم پر استعمال کے لئے
پورے جسم لگائیں اور 20 منٹ تک لگا رہنے دیں، اس کے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ اچھے نتائج کے لئے ہفتہ میں ایک دفعہ ضرور استعمال کریں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ڈیڈ سی مڈ ماسک”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)