Description
سو فیصد نباتات سے حاصل شدہ
نارمل اور خشک جلد کے لیے :۔
فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات باؤلکل قدرتی ہیں۔ اور
ایس ایل ایس سے پاک –
پیرابنز سے پاک –
سیلکیکونز سے پاک –
سلفیٹ سے پاک –
ٹرائی کلوسنز سے پاک –
یو وی سے حفاظت –
آرٹیفشل ماسک سے پاک –
پیڑولیم جیلی سے پاک ہیں –
فوائد:۔
کونیچرل ایڈوانس سوپرریواٹلز وایٹنگ کریم رات کو لگانے والی کریم ہے جیسے ڈیڈسی منرل ، قدرتی پھلوں اور ویٹامن ای سے بنایا گیا ہے جو کہ نارمل اور خشک جلد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں یہ ترکیب جلد کو نکھارنے کا لے دھبے اور چھائیوں کو ختم کر کے نرم و ملائم کرتی ہے۔
استعمال:۔
صرف رات میں استعمال کریں۔ لگانے سے پہلے اس بات کا خیال رکھیں کے جلد صاف اور میک اپ سیپاک ہو ۔ چہرے اور گردن متاثرہ حصوں پر لگائیں ۔ لگانے کے بعد دائروں کی صورت میں مساج کریں جب تک کہ ساری کریم جلد میں جزب نہ ہو جائے۔ بہترین نتائج کے لیے کم از کم تین ماہ تک رات کو سونے سے پہلے لگائیں۔
ہدایات:۔
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *
Reviews
There are no reviews yet.