منوئی دی تہیتی سوپ

Availability: In stock
SKU: MDTSP02

375.00

20 in stock

Categories: ,

Description

سو فیصد نباتات سے حاصل شدہ
نارمل اور خشک جلد کے لیے

نامیاتی اور قدرتی :۔

فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ اور
ایس ایل ایس سے پاک –
پیرابنز سے پاک –
سیلکیکونز سے پاک –
سلفیٹ سے پاک –
ٹرائی کلوسنز سے پاک –
یو وی سے حفاظت –
آرٹیفشل ماسک سے پاک –
پیڑولیم جیلی سے پاک ہیں –

فوائد
یہ مصنوعات ٹاہٹین گارڈنیہ کی نرم و ملائم پتوں سے سو یٹس ایپریکوٹس کیمل آئل سے بنائی گئی ہے یہ مصنوعات لیگزیس فیشل اینڈ باڈی ویش سوپ خشک جلد کے لیے بہترین ہے۔ اس صابن کی سو فیصد قدرتی خوشبو احساسات کو بحال کرتا ہے۔

استعمال
صبح و شام چہرہ دھونے کے لیے استعمال کریں
آپ اس کو نہاتے وقت بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “منوئی دی تہیتی سوپ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)