Description
خالص تھیروپیتھک گریڈ اسینشل آئل
یانگانگ پلانگ آئل کے اعصابی نظام پر ایک موثر کن اثرات ہیں اور بلڈپریشیر سے نجات حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے اور جلد اور کھوپڑی میں تیل کا مواد ، صحت مند اور خوبصورت بالوں کے لیے تیل کی مقدار میں توازن رکھتا ہے۔ نسیبم کو نکال کر یا نگا یلانگ آئل جلد کو نرم و ملائم بناتا ہے اور خشک جلد یا آئلی جلد میں آئل کی مقدار کو متوازن کرتا ہے۔
استعمال :۔
کو نیچرل اسنشیل آئل بنیادی طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے ( کیرٹراٹکز اور موسچرازر کے ساتھ ملا کر ) اور صرفبیرونی استعمال کے لیے
۔ پانی سے بھرے ٹپ میں 5-7 قطرے ڈال کر استعمال کر سکتے ہیں
۔ مساج کے لیے اپنے پسندیدہ تیل کے ساتھ استعمال کر کے چہرے اور جسم کی مالش کر سکتے ہیں۔ مثلاََ ( آرگن ، بادام ، زیتون اور ناریل کے تیل اور جسم کی مالش کر سکتے ہیں۔ مثلا آرگن ، بادام ، زیتون اور ناریل کے تیل کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔
ہدایات:۔
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *
Reviews
There are no reviews yet.