ڈیلی اسینشل فیس واش – لاوینڈر اینڈ کیمومل

Availability: In stock
SKU: DFWLC01

899.00

20 in stock

Categories: ,

Description

تمام اقسام کی جلد کے لئے۔
آرگینک آئل سے تیار شدہ۔

فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ اور
ایس ایل ایس سے پاک
پیرابنز سے پاک
سیلکیکونز سے پاک
سلفیٹ سے پاک
ٹرائی کلوسنز سے پاک
یو وی سے حفاظت
آرٹیفشل ماسک سے پاک
پیڑولیم جیلی سے پاک ہیں۔

فوائد
ہماری ایس ایل ایس فری چمکدار اور کریمی بیس جلد کی PH توازن کو بغیر خراب کئے اور جلد کے قدرتی آئل کونکالے بغیر ،یہ دھول مٹی، تیل اور میک اپ کو جذب کر لیتی ہے۔

استعمال
تھوڑی سی مقداراپنے ہاتھ کی ہتھیلی پر لیں اور اپنے گیلے چہرے پر لگائیں اور دائرے کی صورت میں مساج کریں، اور پھر پانی سے دھو لیں اور چہرے کو خشک کر لیں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ڈیلی اسینشل فیس واش – لاوینڈر اینڈ کیمومل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)