فرینکنسینس کا نباتاتی تیل

Availability: In stock
SKU: EOFRK05

500.00

20 in stock

Description

سو فیصد نباتات سے حاصل شدہ
بناتاتی نام: بوٹسو یلیا کار یٹرا

آخالص تھیروپیتھک گریڈ اسینشل آئل

فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ اور
ایس ایل ایس سے پاک
پیرابنز سے پاک
سیلکیکونز سے پاک
سلفیٹ سے پاک
ٹرائی کلوسنز سے پاک
یو وی سے حفاظت کریں
آرٹیفشل ماسک سے پاک
پیڑولیم جیلی سے پاک ہیں۔

فوائد
فرنک اسینشل آئل دماغ کو ٹھنڈا کرتا ہے۔ پھیپھڑوں اور گلے کو صاف کرتا ہے اور سانس لینے میں دشواری کو ختم کرتا ہے۔ یہ بڑھاپے والی جلد کو صحیح کرنا ،بڑھاپے کے تاثرات دور کرنے ، زخموں ، نشانات اور کٹ والی جلد کے لیے جانا جاتا ہے۔
اسینشل آئلز بیچوں ، چھال، تنے ، جڑوں ،پھولوں اور پودوں کے دوسرے حصوں میں پائے جانے والے قدرتی خوشبو والے عرقیات ہیں ۔اسینشل آئلز پودوں کی خصوصیات ، خوشبو اور ان پودوں جس سے یہ بنائے جاتے ہیں کی طبی طاقت کا مظہر ہوتے ہیں۔ کونیچرل پر، خالص اسینشل آئلز کے حصول کے پورے عمل پر سخت خصوصی نگرانی کی جاتی ہے۔ اسینشل آئلزجب صحیح طریقوں سے استعمال کیا جائے تو بہت سے صحت کے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

استعمال
کونیچرل اسینشل آئلز کسی اور تیل اور موسچرائزرز کے ساتھ اور بیرونی طور پر استعمال کئے جا سکتے ہیں۔
پانی سے بھرے ڈیفیوزر میں پانچ ۔ ساتھ قطرے ڈالیں ۔ *
اوپر والے طریقے کی طرح لیکن پانی کی بجائے ریڈ ڈیفیوزر میں کسی اور تیل کے ساتھ تین ۔ پانچ قطرے استعمال کریں۔ *
مساج کے لیے چہرے اور جسم کے لئے اپنے پسندیدہ تیل ( مثلاََ ارگن آئل، زیتون کا تیل ، گری کا تیل اور بادام کا تیل ) کے مکسچر میں پندرہ قطرے حل کریں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “فرینکنسینس کا نباتاتی تیل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)