Description
نارمل اور آئلی جلد کے لیے
قدرتی اور نامیاتی
کرویلٹی فریفوائد:۔
ایرو واڈ ک جیل ( تیل کے بغیر ) مواسچرائز جو کہ خالص زعفران اور انڈین معیار پر مشتمل ہے رنگ گورا کرنے کے لیے صدیوں سے اس پر انحصار کرتے ہیں۔یہ جل جلد کے مسام کو بندکرتی اور جلد کی ظاہری شکل کو دوبارہ بحال کرکے جلد کو مضبوط کر کے خوشگوار اور ملائم بناتی ہے۔
استعمال:۔
18 سال سے بڑی عمر والے اس کو مواسچرائزر کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔ عام طور پر اس کو صاف اور گیلے چہرے اور گردن پر نیچے سے اوپر کی صورت میں انگلیوں کے سروں سے مساج کریں اور جلد پر لگا رہنے دیں اسے آپ صبح و شام بھی استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ کی جلد بہت زیادہ خشک ہے تو اسے موٹی تہہ والے آئل مواسچرائزر لگانے سے پہلے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.