انٹنس لسٹر آئل

Availability: In stock
SKU: ILHO02

1,899.00

20 in stock

Description

سو فیصد نباتات سے حاصل شدہ

تما م اقسام کے بالوں کے لیے
فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ اور
ایس ایل ایس سے پاک –
پیرابنز سے پاک –
سیلکیکونز سے پاک –
سلفیٹ سے پاک –
ٹرائی کلوسنز سے پاک –
یو وی سے حفاظت آرٹیفشل ماسک سے پاک –
پیڑولیم جیلی سے پاک ہیں –

فوائد
یہ آرگن آئل فارمولا او ر اسنشیل آئلز بالوں کو قدرتی طور پر مصبوط اور چمک دار بناتے ہیں۔

استعمال
استعمال سے پہلے اچھی طرح ہلا لیں اور پھر اچھی طرح بالوں میں مساج کریں کم از کم 30 منٹ تک بالوں میں لگائیں اور پھر شیمپو سے دھولیں ۔ بہترین نتائج کے لیے کو نیچرل انٹنسیو لسٹر آئل بالوں کی جڑوں میں استعمال کریں۔ آؤؤنکھوں میں جانے سے روکے اور اگر آنکھوں میں چلا جائے تو فوری طور پر صاف پانی سے دھولیں ۔ اگر آپ کو نسی قسم کی پریشانی ہو رہی ہو تو استعمال چھوڑ دیں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “انٹنس لسٹر آئل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)