سیڈروڈ کا نباتاتی تیل

Availability: In stock
SKU: EOCDR02

330.00

20 in stock

Description

سو فیصد نباتات سے حاصل شدہ

Cedrus Atlantiea :بناتاتی نام

خالص تھیروپیتھک گریڈ اسینشل آئل

فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ اور
ایس ایل ایس سے پاک –
پیرابنز سے پاک –
سیلکیکونز سے پاک –
سلفیٹ سے پاک –
ٹرائی کلوسنز سے پاک –
یو وی سے حفاظت –
آرٹیفشل ماسک سے پاک –
پیڑولیم جیلی سے پاک ہیں۔ –

فوائد
کونیچرل آئل جلد کی سختی کو دور کرتے ہوئے اس کو فائدہ پہنچاتی ہے جبکہ اسکی جراثیم کش اور خشک خصوصیات اس کو پھنسی اور آئلی جلد کے لیے بہترین ہے اس کے ساتھ ساتھ بالوں اور خشکی والی حالت جیسا کہ بالوں کا گرنا اور خشکی کے علاج کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔ یہ مساموں کو ڈھیلا کرنے، سینے کی انفکیشن اور اعصابی اور جوڑوں کے درد میں سکون دینے میں مدد دیتا ہے اور پر سکون اثرات رکھتا ہے اور غصہ اور تناؤ کی کیفیت میں بھی مدد دیتا ہے۔
اسینشل آئل بیچوں ، چھال، تنے ، جڑوں ،پھولوں اور پودوں کے دوسرے حصوں میں پائے جانے والے قدرتی خوشبو والے عرقیات ہیں ۔ لازمی تیل پودوں کی خصوصیات ، خوشبو اور ان پودوں جس سے یہ بنائے جاتے ہیں کی طبی طاقت کا مظہر ہونے ہیں۔ کونیچرل پر خالص اسینشل آئل کے حصول کے پورے عمل پر سخت خصوصی نگرانی کی جاتی ہے۔ لازمی تیلوں جب صحیح طریقوں سے استعمال کیا جائے تو بہت سی صحت کے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

استعمال
کونیچرل اسینشل آئلز کسی اور تیل اور موسچرائزرز کے ساتھ اور بیرونی طور پر استعمال کئے جا سکتے ہیں۔
۔ پانی سے بھرے ڈیفیوزر میں پانچ ۔ ساتھ قطرے ڈالیں ۔
۔ اوپر والے طریقے کی طرح لیکن پانی کی بجائے ریڈ ڈیفیوزر میں کسی اور تیل کے ساتھ تین ۔ پانچ قطرے استعمال کریں۔
مساج کے لیے چہرے اور جسم کے لئے اپنے پسندیدہ تیل ( مثلاََ ارگن آئل، زیتون کا تیل ، گری کا تیل اور بادام کا تیل ) کے مکسچر میں پندرہ قطرے حل کریں۔

ہدایات
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
-بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
-صرف بیرونی استعمال کے لیے *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سیڈروڈ کا نباتاتی تیل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)