Description
سو فیصد نباتات سے حاصل شدہ
نارمل اور آئلی جلد کے لیے
قدرتی اور نامیاتی :۔
فرق محسوس کریں۔ یہ مصنوعات بالکل قدرتی ہیں۔ اور
ایس ایل ایس سے پاک –
پیرابنز سے پاک –
سیلکیکونز سے پاک –
سلفیٹ سے پاک –
ٹرائی کلوسنز سے پاک –
یو وی سے حفاظت –
آرٹیفشل ماسک سے پاک –
پیڑولیم جیلی سے پاک ہیں –
-:فوائد
مخملی اور خوشگوار ہمارا ایکٹویٹڈ چارکول ڈیٹو بار جلد کے اندر سے آلودگی نکالنے کا کام کرتا ہے جلد پر آئل کی مقدار کو متوازن رکھنے اور نرم و ملائم رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ جسم اور چہرے کے لیے مکمل طور پر مفید ہے۔
استعمال :۔
صبح و شام چہرا دھونے کے لیے استعمال کریں۔ آپ اسے نہاتے وقت موسچرازنگ باڈی بار کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
ہدایات:۔
ان مصنوعات کو تیار کردہ تاریخ سے دو سال کے اندر استعمال کر لیں۔
کھولنے کے بعد 12 ماہ تک قابل استعمال ہے۔ *
کٹ ، زخم اور الرجی پر استعمال نہ کریں۔ *
احتیاط کریں کے آنکھوں میں نہ جائے آنکھوں کی جانے کی صورت میں فوری طور پر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ *
جلن محسوس ہونے کی صورت میں استعمال ترک کر دیں۔ *
اگر آپ کی جلد حساس ہے یا کسی وجہ سے الرجک ہے تو استعمال نہ کریں۔ *
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں *
30 سنٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ *
صرف بیرونی استعمال کے لیے *
Reviews
There are no reviews yet.